GetTransfer.com کے ساتھ زیادہ کمائیں!
درخواستیں قبول کرنا شروع کریں
مفت میں آن لائن رجسٹریشن کروائیں اور ٹرانسفر کا کاروبار کرنا شروع کردیں۔ ہماری ٹیکنالاجی ایپ اور ویب سائیٹ کے ذریعے مسافروں اور ڈرائیوروں کو بڑی آسانی سے ایک ساتھ منسلک کر دیتی ہے۔ اپنے صارفین کو بہترین قیمتیں پیش کریں اور بہترین صارفین سے آرڈرز وصول کریں۔
اپنے کام کے دن کی منصوبہ بندی کرنا شروع کردیں
نہ کوئی دفتر، نہ کوئی باس — اپنے لیے کام کریں اور اپنے لیے کمائیں! سواریوں کی بُکنگ پیشگی کی جاتی ہے، لہٰذا صرف وہ قبول کریں جو آپ کے شیڈیول کے لحاظ سے موزوں ہوں۔ جیسے ہی آپ کے منتخب کردہ علاقے میں کوئی نیا آرڈر دستیاب ہوتا ہے، تو آپ کو مطلع کر دیا جاتا ہے۔ کیا آپ کسی مسافر کو کہیں لے کر جا رہے ہیں؟ اپنے شیڈول کے مطابق ڈراپ آف کے بعد GetTransfer.com کو چیک کریں کہ کہیں آپ کی پِک اَپ کے لیے کوئی مسافر تو موجود نہیں ہے۔
ہمارے ساتھ زیادہ کمائیں
ہمارے ساتھ بہترین قیمتیں دینا اور کمانا شروع کریں۔ آپ جتنا کام سنبھال سکتے ہیں اتنی درخواستیں قبول کریں— سواریاں کرنے کی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ تعداد کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ ہم زیادہ سے زیادہ شفافیت فراہم کرتے ہیں اور کوئی چھپی ہوئی فیس نہیں ہیں۔