بُک کریں
سواریاں
معاونت
سیٹنگز
اس سائیٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپ ہماری رازداری کی پالیسی کو قبول کرتے/کرتی ہیں
GetTransfer.com
معاونت
ہماری منازل
ڈرائیوروں کے لیے
برائے کاروبار
برائے ایجنٹ
فیڈ بیک
بلاگ
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

بہترین شرائط پر بس ٹرانسفر حاصل کریں

کسی بھی مقصد کے لیے مطلوبہ گنجائش والی ایک بس بُک کروائیں

کئی تقاریب اور سرگرمیوں میں لوگوں کے بڑے مجمع کو محفوظ ٹرانسپورٹیشن فراہم کرنے کے لیے بس ٹرانسفر سروسز حاصل کریں۔ ان مقاصد کے لیے کرائے پر بس لینا بہت عام ہے:

کاروباری دورے اور کارپوریٹ کی تقاریب
اسکول اور مطالعاتی دورے
شادیاں اور خاندان کے تفریحی دورے
کھیلوں کے مقابلے، ہوائی اڈے کے ٹرانسفرز اور ریزورٹ

لوگوں کے مجمع کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے کرائے پر بس لینا ایک سود مند اور آرامدہ حل ہے۔

ڈرائیور کو بہترین راستوں کا علم ہوتاہے، اس کو تفریح مقامات کے قریب موزوں پارکنگ اور مسافروں کو چڑھانے اور اتارنے کی موزوں جگہوں کو بھی پتہ ہوتاہے۔

GetTransfer.com پر ایک بس بُک کروائیں — دنیا بھر میں ہزاروں صارفین کے لیے بہترین خدمت۔

ہم پرکشش قیمتیں پیش کرتے ہیں

اگر آپ ہماری قیمت سے کم کرائے پر ملنے والی بس کی آفر کی تصدیق کردیں تو ہم کرائے میں آنے والے فرق کی رقم آپ کو واپس کردیں گے۔ ہماری قیمت مقررہ ہے اور اس میں ٹیکس، روڈ کے ٹالز اور بخشیشیں شامل ہیں۔

باسہولت اور آرامدہ

آٹو بسوں میں مسافرین کے لیے آرامدہ نشستوں کی گنجائش ہوتی ہے اور تمام لوگوں کے سامان رکھنے کی بھی گنجائش ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں بعض ماڈلز میں ایئرکنڈیشن اور ٹوائلٹ کی سہولت بھی موجود ہے جو لمبے سفر کے لیے ناگزیر ہیں۔

آرڈر کرنا آسان

آپ کے پورے گروپ کے لیے بس کے تمام سفر کی تفصیلات پر پہلے سے ہی اتفاق کر لیا جاتا ہے، تاکہ بس ٹرانسفر مربوط اور پوری طرح آپ کے اختیار میں رہے۔

سفر میں رازداری

ای میل کرنے، کام کرنے والے ساتھیوں سے رابطہ کرنے یا پھر محض آرام کرنے کے لیے مسافروں کو ذاتی نجی وقت بھی فراہم کیا جاتا ہے۔
خدمات
ہوائی اڈے کے لیے ٹرانسفر
VIP transfer
کرائے پر بس
کار کرایہ پر لینایاٹ چارٹرمیرے قریب کے تجربات
سائیٹ میپ
معاونت
ہماری منازل
ڈرائیوروں کے لیے
برائے کاروبار
برائے ایجنٹ
فیڈ بیک
بلاگ
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات
GetTransfer سروس ایگریمینٹ
رازداری کی پالیسی
GetTransfer سروس پارٹنرشپ ایگریمینٹ
GetTransfer Know Your Client Policy
GetTransfer Sanctions Policy
پتہ
GetTransfer LTD
57 Spyrou Kyprianou, Bybloserve Business Center, 2nd Floor, 6051, Larnaca, Cyprus
KG Connect Limited
15/F., Boc Group Life Assurance Tower, 136 Des Voeux Road Central, Central, Hong Kong
Globalrides LTD
5 Vyzantiou Street, Spyrides Tower, Strovolos, 2064, Nicosia, Cyprus

©GetTransfer ltd. GetTransfer® is trademark of GetTransfer ltd.
All rights reserved.
©GetTransfer ltd. GetTransfer® is trademark of GetTransfer ltd.All rights reserved.