بُک کریں
سواریاں
معاونت
سیٹنگز
اس سائیٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپ ہماری رازداری کی پالیسی کو قبول کرتے/کرتی ہیں
main_logo
ہماری منازل
ایک کیرئیر بنیں
برائے کاروبار
برائے ایجنٹ
فیڈ بیک
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

بہترین شرائط پر ہوائی اڈے کے لیے ٹرانسفر حاصل کریں

سفر کرنے والوں میں ٹرانسفر سب سے زیادہ مقبول خمدت ہے

آپ وقت پر اپنی فلائیٹ پر پہنچنے یا پھر تھکا دینے والے سفر سے واپسی پر آرام سے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے ٹرانسفر بُک کرواسکتے ہیں۔

ہوائی اڈوں تک جانے اور وہاں سے آنے کے لیے بھی ٹرانسفر خدمات کی بہت زیاہ طلب ہے:

ہوٹل یا گھر
بس یا ریلوے اسٹیشن
دیگر شہر
اسکی ریزارٹس

ہوائی اڈوں اور ہوٹلوں کے درمیان ٹرانسفر کی بُکنگ بہت زیادہ مقبول ہے، اس سے سیاحوں کی چھٹیوں کا بہت زیادہ قیمتی وقت بچتا ہے، چونکہ ان کو بس اسٹاپس یا ٹیکسی وغیرہ کی تلاش کی ضرورت نہیں پڑتی۔

سیاحوں میں ٹرانسفر بُکنگ اتنی زیادہ مقبول کیوں ہے؟

ہوائی اڈے کے لیے ٹرانسفر ٹیکسی سے سود مند ہے:

قیمت

ٹرانسفر کی قیمت میں ٹیکس، روڈ کے ٹولز اور بخشش پہلے سے شامل ہوتی ہے۔

آرامدہ

آپ کو ہمیشہ وہی کار ملتی ہے جو آپ نے بُک کروائی ہوتی ہے۔ آپ صرف ان لوگوں کے ساتھ سفر کر رہے ہوتے ہیں جو سفر میں آپ کے ساتھ ہوتے ہیں۔ اگر آپ اپنے راستے میں اپنے ساتھ سفر کرنے والوں کے بارے میں معلوم کرنا چاہتے ہیں تو براہِ مہربانی اپنی درخواست میں 'مَیں اپنا سفر شیئر کرنا چاہتا/چاہتی ہوں' کو چیک کریں۔

تحفظ

GetTransfer.com کے بیڑے میں شامل ہر گاڑی کا باقاعدگی سے معائنہ کیا جاتاہے۔ آپ ہمارے ساتھ پر اعتماد رہیں: آپ ایک قابلِ اعتماد کار میں ایک ماہر ڈرائیور کے ساتھ ہیں۔

کوئی تاخیر نہیں

آپ کا ڈرائیور ہمیشہ وضاحت کردہ وقت پر پہنچتا ہے یا وہ فلائیٹ کی آمد کے وقت کی جانچ کرتا ہے۔ خدمت کی قیمت میں ہوائی اڈے پر نام کی تختی کے ساتھ پِک اَپ بھی شامل ہے۔
خدمات
ہوائی اڈے کے لیے ٹرانسفر
VIP transfer
کرائے پر بس
کار کرایہ پر لینا یاٹ چارٹر میرے قریب کے تجربات
سائیٹ میپ
ہماری منازل
ایک کیرئیر بنیں
برائے کاروبار
برائے ایجنٹ
فیڈ بیک
عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات
GetTransfer سروس ایگریمینٹ
رازداری کی پالیسی
GetTransfer سروس پارٹنرشپ ایگریمینٹ
رابطے
ڈیلاویئر
+1 302 220 4940
ای میل: info@gettransfer.com
پتہ:
UNIT 1706B, 17/F., TOWER B, VIKING TECNOLOGY & BUSINESS CENTER, 93 TA CHUEN PING STREET, KWAI CHUNG, NT, HONG KONG
PATRON 10 6051 LARNACA

©GetTransfer ltd. GetTransfer® is trademark of GetTransfer ltd.
All rights reserved.
©GetTransfer ltd. GetTransfer® is trademark of GetTransfer ltd.All rights reserved.